عید الفطرکی تعطیلات کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

اسلام آباد(صباح نیوز) عید  الفطرکی تعطیلات کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک مزید پڑھیں