عرب ممالک اسرائیل سے معاہدے ختم کریں،اسماعیل ہانیہ

الجزائر(صباح نیوز) اسلامی تحریک مزاحمت( حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اسرائیلی ریاست کے ساتھ نام نہاد امن معاہدے ختم کریں ، خطے کی عوام بیدار ہیں اور عوامی بیداری کے ہوتے مزید پڑھیں