بھارت کا کرتارپور راہداری کل سےکھولنے کا اعلان

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی حکومت کی جانب سے کل (بدھ سے) کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا گیا ۔ بھارتی وزیرِ داخلہ امیت شاہ نے کرتارپور راہداری کھولنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کل (بدھ  سے) مزید پڑھیں