2روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز کل ہوگا،300غیر ملکی نمائندے شرکت کریں گے،علی پرویز ملک

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم (پی ایم آئی ایف25)کا باضابطہ آغاز کل (بروزمنگل) سے ہو گاجس میں کئی ممالک کی منرلز کمپنیوں کے ساتھ معاہدے متوقع مزید پڑھیں