ہم ایران کے خلاف تمام محاذوں پر کارروائی جاری رکھیں گے،اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اپنی پیشرو حکومتوں کے موقف کو آگے بڑھاتے ہوئے تہران اور مغرب کے درمیان جوہری مذاکرات کے انجام سے قطع نظر اسرائیلی افواج کو اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے مزید پڑھیں