کوئٹہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد

کوئٹہ(صباح نیوز) سی ٹی ڈی بلوچستان نے کوئٹہ میں سریاب روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ میں ایک اور بڑی کارروائی کرتے مزید پڑھیں