کراچی ٹیسٹ کا چوتھا روز، 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی صفر پر2 وکٹیں گرگئیں

کراچی(صباح نیوز)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنا کر اننگر ڈکلیئر کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لئے 319 رنز کا ہدف دے دیا۔ مزید پڑھیں