کراچی میں بارشوں کا امکان، انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں تیز موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے،امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔ کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث شہر میں انٹرمیڈیٹ کے ہونے والے آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ امیدواروں کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ملتوی ہونے مزید پڑھیں