کابینہ نے 170 ارب روپے ٹیکس کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے عالمی مالیاتی فنڈ کے نویں جائزے کی اصلاحات کے طورپر جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے اورپرتعیش اشیا پراضافی ٹیکس کے نفاذ کے لئے ضمنی مالیاتی بل دوہزارتئیس کی منظوری دی ہے۔ کابینہ نے مزید پڑھیں