کابل، سابق خاتون رکنِ اسمبلی کو ان کے گھر میں گارڈ سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

کابل(صباح نیوز) افغانستان میں سابق خاتون رکنِ پارلیمان مرسل نبی زادہ کو ان کے گھر میں گارڈ سمیت فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمنٹ کی ایک سابق خاتون رکن مزید پڑھیں