ڈاکٹر عنایت کاٹھیو کا انتقال پاک امریکن کمیونٹی کیلئے ناقابل تلافی نقصان ہے،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میںمتعین پاکستانی سفیر سردارمحمدمسعود خان نے فلاڈیلفیا میں پاکستان کے سابق اعزازی قونصل ڈاکٹر عنایت حسین کاٹھیو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عنایت  کا ٹھیو مزید پڑھیں