چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کراچی رجسٹری میں 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیئے ۔نمٹائے گئے کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے سپریم کورٹ میں زیر مزید پڑھیں