پی ٹی آئی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائے، اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائی جائے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد(صباح نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوچے اور قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوجائے، اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد لائی جائے، چار ماہ میں نئے الیکشن کرائے جائیں۔ مزید پڑھیں