پنجاب میں جنگلات کی جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی شروع

 لاہور(صباح نیوز)جنگلات میں آگ لگانے، درختوں کی غیرقانونی کٹائی اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کیلئے پنجاب میں جدید ترین تھرمل امیجنگ ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ اس جدید سیٹلائٹ نگرانی کے نظام کے ذریعے 24 مزید پڑھیں