پشاور ہائیکورٹ، خیبر پختونخوا محکمہ صحت کا کروڑوں روپے مالیت کا ٹھیکہ کالعدم

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا محکمہ صحت کا کروڑوں روپے مالیت کا ٹھیکہ  کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم نامہ جاری کر دیا جبکہ حکم نامے کے مطابق عدالت نے ٹینڈر کو مخصوص کمپنی کو فائدہ پہنچانے کی منظم کوشش مزید پڑھیں