پاکستان میں لڑنے والے آدھے سے زیادہ جنگجوؤں کا تعلق افغانستان سے ہے،صادق خان

اسلام آباد (صباح نیوز) افغانستان کے لیے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی صادق خان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں لڑنے والے آدھے سے زیادہ جنگجوؤں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ 500افغان شہریوں کی لسٹ ہے، جو رواں سال افغانستان مزید پڑھیں