پاکستان میں سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہے ہیں. اعظم نذیر تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہے ہیں اور صارفین کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈ لائنز متعارف کروائیں گے۔ہفتے کو معروف قانون دان مزید پڑھیں