پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار میچوں میں مکمل اردو کمنٹری ہوگی

لاہور (صباح نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار، شائقین پورے ٹورنامنٹ کے دوران مکمل میچ اردو کمنٹری سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ مزید پڑھیں