وفاقی وزیر صحت نے نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فرٹیلیٹی کئیر،ڈریپ اور بارڈر ہیلتھ سروس سے پانچ سالہ فیوچر پلان طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے نیشنل ریسرچ انسٹیٹیوٹ فار فرٹیلیٹی کئیر،ڈریپ اور بارڈر ہیلتھ سروس سے پانچ سالہ فیوچر پلان طلب کرلیا۔وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے ہفتہ کو نیشنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ فار فرٹیلیٹی کئیر کراچی مزید پڑھیں