وزیر اعظم نے سول سیکرٹریٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر ڈپٹی سیکرٹری عارف بٹ سمیت تین آفیسر معطل کر دیے

مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے سول سیکرٹریٹ میں صفائی کے ناقص انتظامات پر شعبہ انتظامیہ کے ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعظم سیکرٹریٹ عارف بٹ سمیت تین آفیسر معطل کردیئے۔سردار تنویر الیاس خان نے اچانک سول سیکرٹریٹ چھتر مزید پڑھیں