نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کی منصورہ میں ملاقات

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے منصورہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صدر کسان بورڈ سردار ظفر سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عبد الجبار، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری، خالد بٹ، مزید پڑھیں