مہنگائی ہماری حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان(صباح نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مہنگائی ہماری حکومت کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کا مقصد عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں