ملٹری کورٹ میں سویلین کا ٹرائل ہم غیر آئینی سمجھتے ہیں، 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور لیڈر شپ نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی۔اپنے بیان  میںبیرسٹر گوہر نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں کون مزید پڑھیں