مسلم لیگ (ن)نے اپنا ہروعدہ پورا کیا ، ایک سال میں بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کی گئی،بلال اظہر کیانی

دینہ (صباح نیوز) وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ عید کے فوری بعد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پوری قوم کو بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنائی، مسلم لیگ (ن)کے قائد محمد نواز مزید پڑھیں