لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت دیگرشہدا سرکاری اعزازات کیساتھ سپردخاک، نماز جنازہ میں وزیراعظم کی شرکت

راولپنڈی(صباح نیوز)لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، میجر جنرل امجد حنیف اور میجر خالد شہید کی آرمی قبرستان میں نماز جنازہ ادا کی گئی، وزیر اعظم شہباز شریف، چیئرمین سینٹ اور وفاقی وزرا، وزیر اعظم آزاد کشمیر، غیر ملکی مندوبین اور حاضر مزید پڑھیں