قانون سازی اتفاق رائے،مشاورت سے ہونی چاہئے۔شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)متحدہ اپوزیشن کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی مشاورت کے بعد قائد حزب اختلاف  میاں محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خط کا جواب دے دیا۔ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی سٹئیرنگ کمیٹی کا اہم مزید پڑھیں