عمران کی عدالت پیشی کی کوریج روکنا کامعاملہ،پیمرا کونوٹس جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی عدالت پیشی کی کوریج روکنے کے پیمرا کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے پیمرا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا ۔ عمران خان کے وکیل مزید پڑھیں