عدالتیں سیاسی فیصلے کرنے کی جگہ نہیں ، موجودہ کیس میں نیب قانون کی بہتری دیکھ رہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدالتیں سیاسی فیصلے کرنے کی جگہ نہیں ، موجودہ کیس میں نیب قانون کی بہتری دیکھ رہے ہیں، ضروری نہیں کہ قانون مزید پڑھیں