صرف وزیرخزانہ کو تبدیل کرنے سے نہیںبلکہ پورے ملک کا نظام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، محمدحسین محنتی

کراچی( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ سندھ کی ترقی اور خوشحالی سمیت وسائل کے تحفظ کیلئے عوام کو بیدار ہوکر مخلص قیادت کو آگے لانا ہوگا،وڈیرہ شاہی اور فرسودہ ملکی نظام مزید پڑھیں