شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کی بحالی اور آئین کی بالادستی کے لئے دی گئی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، سردار ایاز صادق

 اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کی بحالی کے لیے بے مثال خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں جمہوریت کی علمبردار کے طور مزید پڑھیں