سپریم کورٹ  ، مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف دائر درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پرنمٹادی گئیں

اسلا م آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں واپس لیے جانے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں