روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

کراچی(صباح نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 6 روپے سستا ہوکر 294 روپے کی مزید پڑھیں