راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس بحال

اسلام آباد(صباح نیوز) جمعیت علما السلام (ف)کے پڑاؤاور مسلم لیگ ن کے مہنگائی لانگ مارچ اور جلسہ ختم ہونے کے بعد جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے مابین چلنے والی میڑو بس سروس تیسرے روز بحال کر دی گئی۔ پشاور مزید پڑھیں