دنیا بھر میں کشمیریوں نے  بابائے حریت سید علی گیلانی کا یوم شہادت منایا،عظیم شہید لیڈر کا مشن منزل کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا

سرینگر: کنٹرول لائن کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بابائے حریت سید علی شاہ گیلانی کا یوم شہادت اس عز م کے عادہ کے ساتھ منا یا کہ قائد کشمیر کامشن ہر صورت منزل کے حصول مزید پڑھیں