خیبرپختونخوامیں گورننس کا معیار بہتر بنانے کیلئے فنڈز کا شفاف استعمال ضروری ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا اس وقت دہشتگردی، گورننس کے خلا ، اور معاشی بدحالی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، بدعنوانی اور سیاسی اونر شپ نہ لینا بھی مزید پڑھیں