لندن(صباح نیوز)تیونس میں تارکین وطن کی کشتی سمندر میں ڈوبنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق، کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی جو افریقی تارکین وطن کی روانگی کا مقام ہے، مزید پڑھیں