بینظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد اور اصولوں پر مبنی قیادت پاکستان کے عوام کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مسلم دنیا کی عظیم لیڈر، دختر مشرق اور سابق وزیراعظم، شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج مزید پڑھیں