بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں،جوبائیڈن

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیجنگ میں اگلے سال ہونے والے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہا ہے۔ اگر ہم نے چین میں ہونے مزید پڑھیں