بھارتی یونیورسٹی میں ہنگامہ کے بعد کشمیربارے ویبنار زبردستی منسوخ

نئی دہلی:بھارت کی معروف یونیورسٹی ،جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ہونے والا کشمیر کے متعلق ویبینار زبردستی منسوخ کروادیاگیا۔جے این یو میں سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی طرف سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا تھا، جس میں مقبوضہ مزید پڑھیں