ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا،اٹارنی جنرل

اسلا م آباد(صباح نیوز)اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے واضح کیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل نے کہا کہ محسن بیگ مزید پڑھیں