آنجہانی ملکہ برطانیہ کا دورۂ لاہور : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

آنجہانی ملکہ الزبتھ جدید تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک ایک اہم ملک کی سربراہِ مملکت رہی ہیں۔ یاد رہے کہ وہ ہمارے صدور کی طرح کاغذی یا غیر اہم قسم کی سربراہِ مملکت نہیں تھیں۔ 1952میں تخت نشین مزید پڑھیں