اسکولوں سے باہر 2کروڑ 62 لاکھ بچوں کو سکول لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ،عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  2 کروڑ 62 لاکھ بچے سکولوں  سے باہر ہونے سے متعلق حالیہ رپورٹ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  ہوئے کہا ہے کہ ان  بچوں کو  سکولوں  میں لانے کے لئے  تعلیمی مزید پڑھیں