کمال عدوان اسپتال اس وقت شدید بمباری کی زد میں ہے، فلسطینی وزارت صحت

غزہ (صباح نیوز)فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ کمال عدوان اسپتال اس وقت شدید بمباری کی زد میں ہے۔ یہ حملے کسی پیشگی اطلاع کے بغیر بموں اور ٹینکوں کی گولہ باری کے ذریعے کیے جا رہے ہیں، جب کہ مزید پڑھیں