لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ

لاہور(صباح نیوز)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔خشک سردی کے بعد لاہور میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا،کلمہ چوک ، گارڈن ٹان،جیل روڈ ، گلبرگ میں بارش ریکارڈ کی مزید پڑھیں