ہمارا بے لگام ریاستی بندوبست۔ : تحریر نصرت جاوید

مبینہ طورپر ایک تحریری آئین کے تحت چلائے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گزشتہ برس کے اپریل سے مسلسل ایسے واقعات ہورہے ہیں جو واضح طورپر یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ہمارا ریاستی بندوبست کاملا بے لگام ہوچکا ہے۔کہانی آبادی مزید پڑھیں