چیئرمین سینٹ کی  رانا سجاد حسین سے  والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ملاقات

ملتان(صباح نیوز) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے صوبائی حلقہ پی پی۔ 217 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار و رہنما راناسجاد حسین کے والد رانا اقبال حسین کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔ چیئرمین نے رام کلی کے مزید پڑھیں