پاکستان میں بھی مسئلہ کشمیر پر قوم کو ساتھ ملانا ہو گا،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سینیٹرڈاکٹر زرقہ سہروردی کی ایوان صدر کشمیر ہاس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں