وزیراعظم شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کو جمیعت علما اسلام (ف)کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو جمیعت علما اسلام (ف)کا پانچ سال کے لئے بلا مقابلہ اور متفقہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔ اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا  ہے مزید پڑھیں