نیپال ، بارشوں نے تباہی مچادی ،اموات کی تعداد 101تک پہنچ گئی،64 لاپتہ

کھٹمنڈو (صباح نیوز)نیپال میں مون سون بارشوں   نے تباہی مچادی ،  سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے  اموات کی تعداد 101تک پہنچ گئی،64افراد لاپتہ ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو اور  دیگر علاقے شدید مون مزید پڑھیں