قومی اسمبلی اجلاس 10 جنوری کو بلانے کی سمری بھجوا دی،بابراعوان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کی شام چار بجے بلانے کی سمری بھجوا دی ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں